Furniture Saaf Karne Ka Tarika

Find effective Gharelo Tips and Totkay in Urdu for safeguarding Furniture Saaf Karne Ka Tarika. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Furniture Saaf Karne Ka Tarika. Dive into a rich repository of Gharelo Tips and Totkay, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Gharelo Tips and Totkay in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Furniture Saaf Karne Ka Tarika. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.

Furniture Saaf Karne Ka Tarika
Posted By: Mushtaq 11678 Views 0 Comments Jul 16, 2021


عید پر فرنیچر نئے جیسا بنانا چاہتے ہیں تو اب فرنیچر پالش گھر میں بنائیں اور فرنیچر چمکائیں، اس عید خود گھر میں کریں فرنیچر پالش اور پائیں چمکدار نئے جیسا فرنیچر

کچھ ہی دِنوں میں عید ہے اور گھر کی صاف صفائی کے ساتھ ساتھ فرنیچر کو بھی پالش کرنا ہے تاکہ یہ عید پر یہ لگے ایک دم نئے جیسا لیکن اس مہنگائی کے دور میں فرنیچر پر پالش کروانا نا ممکن سا ہوگیا ہے کیونکہ اس میں اچھی خاصی رقم لگ جاتی ہے۔ مگر اب یہ پریشانی کی بات نہیں اگر آپ چاہیں تو آپ اپنے فرنیچر کو خود بھی پالش کر سکتے ہیں۔ بس اس کے لیے آپ کو ہماری بتائی گئی ٹپ کو آزمانا ہوگا۔
۔ اس کے لیے آپ کو جو چیزیں درکار ہیں وہ دج ذیل ہیں۔
* سرسوں کا تیل، سرکہ اور تارپین کا تیل جو کسی بھی پینٹ کی دکان سے باآسانی مل جائے گا۔
* سب سے پہلے نیم گرم پانی لیں اور اس میں حسب ضرورت سرف شامل کردیں۔
* اب اس کو کسی نرم اسفنج کی مدد سے اپنے فرنیچر کو صاف کریں تاکہ اس سے دھول مٹی اور چکنائی وغیرہ صاف ہوجائے۔
* اب اس کو کسی کاٹن کے کپڑے سے خشک کرلیں۔
* پھر ایک اسپرے بوتل میں سرسوں کا تیل، سرکہ اور تارپین کا تیل لیں اور مکس کرلیں۔
* اس بات کا خیال رکھنا ہے کہ ان تینوں چیزوں کی مقدار برابر لینی ہیں۔
* پھر اس مکسچر کو فرنیچر پر اسپرے کریں اور کاٹن کے کپڑے سے صاف کرلیں۔
* ۔گھر میں بنائے گئے اس پالش سے آپ کا فرنیچر بالکل نئے جیسا ہوجائے گا۔
چائے کی استعمال شدہ پتی دھوپ میں سکھا لیں پھر اس میں چند قطرے سرسوں کا تیل ملا کر ایک ململ کے کپڑے میں باندھ لیں اور فرنیچر پر آہستہ آہستہ ملیں فرنیچر چمک جائے گا۔
سفید فرنیچر کے لیے ٹھنڈے پانی میں ذرا سا سفید سرکہ ڈال کر صاف کریں۔ صاف ہو جائے گا۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Furniture Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Furniture Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Furniture Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Furniture Saaf Karne Ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg