Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Fridge Se Payala Nikalne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Fridge Se Payala Nikalne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Fridge Se Payala Nikalne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
فریج کی صفائی کے وقت برف کا جما ہوا پیالا نہیں نکلتا تو جانیے فریج کی صفائی کا ایسا طریقہ جس سے فریزر پگھلے منٹوں میںفریزر میں اتنی زیادہ برف جم جاتی ہے کہ برف کے پیالے بالکل جم جاتے ہیں اور ان کو نکالنے کے لیے فریز رمیں موجود سکریپر کا استعمال کریں تو اس سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ اکثر خؤاتین تو جمے برف کے پیالوں کو نکالنے کے لیے ان کو بیلن سے مارتی ہیں یا کسی سخت چیز سے چوٹ مارتی ہیں تاکہ برف سے پیالوں کو نکالا جا سکے۔ اگر آپ بھی اسی مسئلے کا شکار ہیں تو بتائی گئی ٹپس آزمائیں اور اپنی زندگی آسان کریں:ٹپس:٭ فریزر میں سخت برف جمی ہوئی ہے تو اس کو 15 منٹ کے لیے بند کردیں اور پھر برف کے پیالے نکالیں، یہ نکل جائیں گے۔ لیکن اگر نہ نکلیں تو آپ ایک گلاس گرم پانی کو پیالوں کے اطراف میں ڈال دیں تھوڑی دیر بعد پیالا آسانی سے نکل جائے گا۔٭ پلاس کی مدد سے برف کے پیالوں پر چوٹ لگائیں اور کھینچ کر نکال لیں۔٭ اگر پھر بھی برف نہ نکلے تو آپ ایک جگ پانی کو گرم کیجیے اس میں 2 چمچ اینو ڈالیے اور فریزر میں جہاں برف جمی ہوئی ہے اس جگہ ڈال دیں۔ اس طرح برف کے پیالے بآسانی نکل جائیں گے۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Fridge Se Payala Nikalne Ka Tarika in most easiest way. Find Fridge Se Payala Nikalne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Fridge Se Payala Nikalne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Fridge Se Payala Nikalne Ka Tarika.