Freezer Se Baraf Saaf Karne Ka Tarika

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Freezer Se Baraf Saaf Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Freezer Se Baraf Saaf Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Freezer Se Baraf Saaf Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Freezer Se Baraf Saaf Karne Ka Tarika
Posted By: Sahil 2878 Views 0 Comments Mar 08, 2023


فریج میں سخت جمی ہوئی برف کو پگھلانے کا زبردست طریقہ

خواتین کوجس چیز کی سب سے زیادہ پریشانی ہو تی ہے ان میں سے ایک فریج میں برف کا جم جاناہے ۔فریج میں زیادہ مقدار میں جمی برف کی وجہ سے دیگر سامان رکھنےمیں مشکل ہوتی ہے ۔تاہم آج ہم آپکو اس برف سے چھٹکار ا پانے کا آسان ترین طریقہ بتائیں گے ۔ اس کے لیے سب سے پہلے اپنے فریج کو بند کر دیجئے، اور تمام سامان فریج سے باہر نکال لیجئے، اگر فیزر میں آئسکریم یا فروزن فوڈ موجود ہے تو آپ اسے آئس باکس یا کولر میں محفوظ کر لیں تاکہ آپ کی اشیاء خراب نہ ہوں ۔ اب فریج میں موجود تمام شیلوز بھی نکال لیں اور انہیں اچھی طرح دھو لیں۔
اب اصل کام شروع کریں یانی اپنا ہئیر ڈرائر لیں اور جمی ہوئی برف پر ہیٹ دیں ایسا کرنے سے فوری آپ کے فریزر سے جمی برف پگھلنے لگے گی اور منٹوں میں آپ کا فریج صاف ہو جائے گا۔
ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ بے تحاشہ برف جمنے کے باعث کچھ حصے سخت ہو چائیں مگر گھبرانے کی ضرورت نہیں آپ پلاسٹ کے چمچ کی مدد سے اکھاڑ سکتے ہیں۔مگر زور آزمائی سے اجتناب کریں اور پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں۔ جب پوری طرح برف پگھل جائے تو کسی صاف کپڑے کی مدد سے پونچھ لیں ۔

: احتیاطی تدابیر

ہئیر ڈرائیر استعمال کرنے سے قبل اس کی تار اچھی طرح دیکھ لیں کہ کہیں سے چھلی ہوئی نہ ہو۔
تار کو پانی میں ڈوبنے سے محفوظ رکھیں اور ساتھ ہیں ہئیر ڈرائیر کو بھی پانی سے دور رکھیں۔
برف اکھاڑنے یا ہٹانے کے لیے کسی بھی آلہ استعمال نہ کریں مثلاً کانٹے چھری کے استعمال سے گریز کریں
اگر فریج یا فریزر میں برف جم جائے تو چُھری کانٹے استعمال کرنے کی بجائے تھوڑا سا نمک پھیلا دیں۔ برف بہت جلد پگھل جائے گی۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Freezer Se Baraf Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Freezer Se Baraf Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Freezer Se Baraf Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Freezer Se Baraf Saaf Karne Ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg