Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Dant Ke Dard Ka Asan Ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Dant Ke Dard Ka Asan Ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Dant Ke Dard Ka Asan Ilaj experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
ویسے تو ہم اکثر دانتوں کی تکلیف دور کرنے کے لئے مختلف قسم کے ٹوٹکے آزماتے ہیں۔ لیکن بعض دفعہ ہم ایسے طریقے بھی اپنالیتے ہیں جن سے ہمیں کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا بلکہ اُلٹا نقصان ہوجاتا ہے اور اس کی تکلیف کی شدت سے نہ صرف ہماری نیند خراب ہوتی ہے بلکہ روزمرہ کے معمولات بھی بری طرح متاثر ہوجاتے ہیں۔آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ کون سے ٹوٹکے ہیں جو دانتوں کی تکلیف کو کم کرنے میں نہایت مفید ہیں ۔* دانتوں کی تکلیف دور کرنے کے لئے آپ امرود کے پتے ہلکے گرم پانی میں اُبال کر اچھی طرح کلیاں کریں جس دانت میں درد ہو وہاں زیادہ کلیاں کریں۔* ایک چھوٹا ٹکڑا پھٹکری کو دو گلاس صاف پانی میں ڈال کر رکھ لیں۔ دانت کے درد میں اسی پانی سے کلیاں کریں تو تکلیف میں آرام آجائے گا۔ * ۔ اگر دانت میں درد ہو تو کاٹن کے ٹکڑے کو سرکے والے نیم گرم پانی میں بھگو کر cavity کو ہلکا ہلکا صاف کرلیں پھر ایک دوسرے کاٹن کے ٹکڑے کو لونگ کے تیل میں ڈبو کر دانت میں جہاں تکلیف ہو وہاں دبالیں درد کم ہوجائے گا۔* مسوڑھوں کو مضبوط اور دانتوں کی تکلیف دور کرنے کے لئے ایک کھانے کا چمچ شہد اور تھوڑی سی کلونجی پانی میں اُبال کر کلیاں کریں یا چنبیلی کی بیل کے تازہ پتے لے کر پانی میں اُبالیں اور کلیاں کریں۔ نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Dant Ke Dard Ka Asan Ilaj in most easiest way. Find Dant Ke Dard Ka Asan Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Dant Ke Dard Ka Asan Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Dant Ke Dard Ka Asan Ilaj.