11 Rabi ul Awal 1448 | Aug 25, 2026
Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Cholesterol Aur Wazan Kam Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Cholesterol Aur Wazan Kam Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Cholesterol Aur Wazan Kam Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
کولیسٹرول، بلڈ پریشر یا پھر بڑھتا ہوا وزن جانئیے وہ نسخہ جو کرے ان تمام مسائل کو حلاگر آپ موٹاپے، کولیسٹرول یا پھر بلڈ پریشر کا شکار ہیں تو آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایسا بہترین نسخہ جو کرے گا ان تمام مسائل کو منٹوں میں حل وہ بھی بے حد آسانی سے۔ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ سالم اناج کے استعمال سے وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کم کرنے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ افراد جو کم از کم 3 طرح کے سالم اناج کو اپنی غذا کا حصہ بناتے ہیں وہ حیرت انگیز طور پر اپنی کمر کے سائز کو کم کر سکتے ہیں یعنی موٹاپے کو ختم کر سکتے ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ سالم اناج استعمال کرنے والوں میں بلڈ پریشر اور بلڈ شوگر لیول بھی ان افراد کے مقابلے میں کم رہتا ہے جو اس خوارک کو دن بھر میں ڈیڑھ سرونگ تک استعمال کرتے ہیں۔جرنل آف نیوٹریشن میں شائع ہونے والی اس تحیقیق کے مطابق بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور اضافی وزن امراض قلب کے خطرات کو بڑھاتا ہے اس لئے سالم اناج کا استعمال کر کے آپ خود کو ان تمام بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتے ہیں سالم اناج پر مبنی غذائوں میں دلیا، برائون بریڈ، برائون چاول، جو اور باجرے سمیت متعدد دیگر شامل ہیں، اس لئے ان غذاؤں کا استعمال کریں اور خود کو تندرست رکھیں۔مذکورہ حقیق ٹفٹس یونیورسٹی بوسٹن میساچوسسٹس امریکا کے جین مائر یو ایس ڈی اے، ہیومین نیوٹریشن ریسرچ سینٹر آن ایجنگ میں کی گئی، جس میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ سالم اور مختلف اناج وزن کے ساتھ بڑھتی عمر کے اثرات کو بھی کم کرتے ہیں اور آپ کو جوان رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Cholesterol Aur Wazan Kam Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Cholesterol Aur Wazan Kam Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Cholesterol Aur Wazan Kam Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Cholesterol Aur Wazan Kam Karne Ka Tarika.