Chai Ki Channi Saaf Karne Ka Tarika

Chai Ki Channi Saaf Karne Ka Tarika
Posted By:Faizan 4339 Views
0 Comments Jan 19, 2021


چائے کی چھنی صاف کرنے کا طریقہ تو اب اگر چھنی میں ضدی سے ضدی گندگی جم بھی جائے تو چٹکیوں میں صاف ہوگی


چائے کی چھنی اکثر بہت گندی ہوجاتی ہے۔ اس کی جالی کے ارد گرد گندگی جم جاتی ہے جو دھلنے سے بھی صاف نہیں ہوتی ہے۔ اس کے لیے آج ہم آپ کے لیے لائیں ہیں بہترین ٹپ۔
* ایک پیالے میں آدہ کپ سرکہ ڈالیں۔
* پھر اس میں حسب ضرورت بیکنگ سوڈا شامل کرلیں۔
* پھر چائے کی چھنی کو پندرہ منٹ کے لیے اس میں بھگودیں۔
* اس کے بعد چائے کی چھنی کو ٹوتھ برش کی مدد سے رگڑھ کر دھولیں۔
* چائے کی چھنی بلکل نئی جیسی ہوجائے گی۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Chai Ki Channi Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Chai Ki Channi Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Chai Ki Channi Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Chai Ki Channi Saaf Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments