Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Benefits of Banana Peel regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Benefits of Banana Peel enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Benefits of Banana Peel experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
کیا آپ بھی کیلے کے چھلکے پھینک دیتے ہیں؟ تو یہ گھریلو ٹوٹکے جاننے کے بعد آپ انھیں کبھی نہیں پھینکیں گےکیلا بچوں اور بڑوں دونوں کا ہی پسندیدہ پھل سمجھا جاتا ہے ۔ اور یہ ہر گھر میں ہی شوق سے کھائے جاتے ہیں مگر ہم کیلا کھانے کے بعد اس کے چھلکوں کو کچرے میں پھینک دیتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو اس کے چھلکے کے قیمتی فوائد بتاتے ہیں جس کے بعد آپ انہیں کبھی پھینگیں گے نہیں بلکہ اس کا استعمال بھی لازمی کرنے لگیں گے۔جلد کی خارشاکثر خواتین کی جلد پر خارش ہوجاتی ہے اور نشانات آنا شروع ہوجاتے ہیں۔اس صورت میں کیلے کا چھلکا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ خارش سے نجات کے لیے کیلے کے چھلکے کو جلد پر رگڑیں۔جوتے پالشچونکہ کیلے میں بھاری مقدار میں پوٹاشیئم پایا جاتا ہے اس لیے آپ اس سے اپنے جوتے بھی چمکا سکتے ہیں کیونکہ جوتے کی پالش میں بھی پوٹاشیئم کا استعمال کیا جاتا ہے۔اس کے لیے کیلوں کے چھلکے کو جوتے پر رگڑیں پھر کسی نرم کپڑے سے صاف کرلیں یہ چمکنے کے ساتھ ساتھ پائیدار بھی ہوجائیں گے۔دانت کو چمکائیںکیلے کے چھلکوں کو دانتوں پر ملیں اور تھوڑی دیر بعد ٹوتھ پیسٹ سے برش کرلیں دانت چمک جائیں گے۔ کیلے میں موجود پوٹاشیئم دانتوں کے لیے بھی مفید ہوتا ہے۔سر درد میں مفیدسر میں درد محسوس ہو تو کیلے کے چھلکوں کو ماتھے یا گردن پر تھوڑی دیر رکھیں جیسے بخار میں گیلا کپڑا رکھتے ہیں۔ ایسا کرنے سے سر درد میں آرام آجائے گا۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Benefits of Banana Peel in most easiest way. Find Benefits of Banana Peel in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Benefits of Banana Peel totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Benefits of Banana Peel.