Basil Seeds Weight Loss Drink

Basil Seeds Weight Loss Drink
Posted By:Asif 15994 Views
0 Comments Jul 10, 2020


تخم بالنگا سے وزن کم کرنے کا آسان طریقہ


سلم سمارٹ اور خوبصورت و دلکش دکھناہر مرد و زن کی خواہش ہوتی ہے اس کے لئے کافی مشقت اور کئی اقسام کی ورزشیں کی جاتی ہیں جن سے بعض اوقات کوئی خاطر خواہ افاقہ نہیں ہوتا ۔
ذیل میں ہم آپ کو ایک ایسی وزن کم کرنے والی ڈرنک بتارہے ہیں جس کے استعمال سے چند دنو ں میں آپ کا وزن تیزی سے گھٹنا شروع ہوجائے گا اور اس میں مشقت میں نہیں ہے اور پیسہ کا زیادہ خرچ بھی نہیں ۔

اس نسخے کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔

تخم بالنگا (Basil seeds)۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
شہد (Honey)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ذائقہ
پانی(Water)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گلاس

بنانے کا طریقہ :

۱۔ ایک گلاس پانی میں میں تخم بالنگا شامل کرکے 10منٹ کے لئے چھوڑ دیں ۔
۲۔ شہد شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں ۔
۳۔مشروب تیار ہے ۔

استعمال کا طریقہ :

۱۔ روزانہ نہار منہ یہ مشروب پئیں اور تقریباً آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کرلیں ۔
۲۔ اگر نہار منہ نہیں پینا چاہتے تو رات سونے آدھ گھنٹے پہلے پی لیں ۔
۳۔ مستقل استعمال کریں ۔
۴۔ انشاء اللہ پہلے ہی ہفتے میں فرق واضح ہونا شروع ہوجائے گا۔
۵۔دن میں کسی بھی وقت 15سے20منٹ تک چہل قدمی ضرور کریں ۔

In Health Tips and Totkay section you can check Basil Seeds Weight Loss Drink in most easiest way. Find Basil Seeds Weight Loss Drink in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Basil Seeds Weight Loss Drink totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Basil Seeds Weight Loss Drink.

Relevant Totkay

Reviews

Comments

DISCLAIMER: The Health Videos and content information are provided on this site for informational purposes only and is not intend to any Medical Advice, Counseling, Diagnosis or Treatment. Please contact to your health advisor for any your health concern.