Bari Aant Ki Safai Karne Wali Ghizain

Find effective Gharelo Tips and Totkay in Urdu for safeguarding Bari Aant Ki Safai Karne Wali Ghizain. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Bari Aant Ki Safai Karne Wali Ghizain. Dive into a rich repository of Gharelo Tips and Totkay, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Gharelo Tips and Totkay in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Bari Aant Ki Safai Karne Wali Ghizain. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.

Bari Aant Ki Safai Karne Wali Ghizain
Posted By: Muneeb 16551 Views 0 Comments Jun 28, 2022

بڑی آنت کی صفائی بہت ضروری ہے ورنہ ۔۔ جانیئے وہ کون سی غذائیں ہیں جو بڑی آنے کی صفائی کرتی ہیں
صحت مند اور فٹ رہنا ہماری سب سے بڑی ضرورت ہے جس کو شاید ہم اپنی ضرورت نہیں سمجھتے ہیں اسی لئے ایسا روٹین اور غذائیں استعمال کرنے میں مشغول ہیں جو ہماری صحت کو خراب کرنے کی ضمانت بنی ہوئی ہیں، جبکہ اگر جسم کے اندرونی یا بیرونی کسی بھی ایک حصے میں درد یا کمزوری آجائے کوئی پیچیدگی ہو جائے تو ہم سالوں تک اس بیماری سے اپنی جان نہیں چھڑوا پاتے ہیں۔
بلکل اسی طرح ہمارے جسم میں موجود بڑی آنت ہے جوکہ اندورنی جُز ہے مگر اس کی مضبوطی و صحت کا خیال ہمارے دلوں میں بلکل بھی نہیں ہوتا ہے، جبکہ یہ ہمارے نظامِ ہاضمہ سے تعلق رکھتی ہے جو کہ بلاواسطہ ہمارے گردوں اور پھیپھڑوں کے اندر کھلتی ہے۔
آج کے-فوڈ میں انتہائی اہم مسئلے پر آپ کو چند ایسے کھانوں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جن کا استعمال بڑی آنت کو مضبوط اور صحت مند بناتا ہے، جانیئے وہ کون سی غذائیں ہیں:

٭دہی:

دہی چونکہ پروبائیوٹک ہے اور یہ جراثیم کش بھی ہے جس کا استعمال جسم میں موجود جراثیموں اور کثافتوں کو نکال باہر کرتا ہےا ور بڑی آنت سمیت دیگر اعضاء کو مضبوط کرنے میں اپنا کردار ادا کرتی ہے۔

٭ سرکہ:

سرکے کا استعمال صرف کھانوں کے ذائقوں کے لئے اہم نہیں ہے، بلکہ اس کو ہم اپنی صحت کی درستگی کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں۔ سرکے میں انزائمل انٹیسٹیونز ہوتے ہیں جوکہ بڑی آنت سمیت چھوٹی آنت کی صفائی کے لئے بھی ضروری جُز ہے۔

٭ سبزیاں :

آلو، پالک اور ادرک میں گٹ فلہورائیٹک اجزات پائے جاتے ہیں جوکہ نہ صرف لبلبے کی صفائی کو یقینی بناتے ہیں بلکہ بڑی آنت اور جسم کی ہر اندرونی شریان کو مضبوط بنانے کا کام کرتے ہیں۔

٭ دالیں:

دالیں فائبر کو حاصل کرنے کا ایک مضبوط ذرائع ہوتی ہیں کیونکہ ان میں گائٹیک فیبریولز پائے جاتے ہیں جوکہ آنتوں میں موجود سٹونزکو جسم سے بآسانی نکالنے اور اس میں موجود آکسیجن کی صفائی کا کام کرتے ہیں۔

٭ قہوہ:

سبز ٹی یا پھر پنیر بوٹی کا قہوہ پینے سے بڑی آنت میں موجود سوجن بھی ختم ہو جاتی ہے اور ساتھ ہی ایسے فاضل مادے جن کے اخراج میں مشکلات ہوتی ہیں وہ بھی جسم سے خارج ہو جاتے ہیں یوں انسان کی طبیعت بھی جلد ہی بحال ہو جاتی ہے اور وہ خود میں تازگی محسوس کرنے لگتا ہے۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Bari Aant Ki Safai Karne Wali Ghizain in most easiest way. Find Bari Aant Ki Safai Karne Wali Ghizain in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Bari Aant Ki Safai Karne Wali Ghizain totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Bari Aant Ki Safai Karne Wali Ghizain.

Reviews & Comments
jpg