Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Balon Ko Lamba Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Balon Ko Lamba Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Balon Ko Lamba Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
بالوں کو لمبا گھنا اور حسین بنانے کے لئے چائے کی پتی کی آسان ٹپ ، چائےمیں صرف ایک چیز ملائیں اورحسین بالوں کے مالک بن جائیں۔حسین،لمبے گھنے ،سلکی اور خشکی سے پاک بال ہر کسی کی خواہش ہوتے ہیں ۔اس خواہش کو پورا کرنا اب آپ کے ہاتھ میں ہے ،اس کے لئے چائے کی پتی میں صرف ایک چیز ملائیں اور پائیں حسین و جمیل بال،یہ ٹپ ہمیں مشہور شیف فیاض ا نصاری نے بتائی۔ آزمائش شرط ہے۔پانی ڈیڑھ کپچائے کی پتی 1 ٹیبل اسپونشیمپو(ہربل ہو تو زیادہ اچھا ہے) 1 ٹیبل اسپونلیموں کا رس چند قطرےپانی خوب اچھی طرح بوائل کرلیں اب اس میں چائے کی پتی ڈال کردو سے تین مرتبہ ابال آنے دیں۔ اب اس کو چھان کر کسی پیالے میں نکال لیں ۔ اب اس کو تھوڑا ٹھنڈا ہونے دیں،پھر اس میں شیمپو اچھی طرح مکس کرلیں۔ سب سے اخر میں 3 سے 4 قطرے لیموں کا رس ڈالیں (زیادہ نہ ڈالیے گا ورنہ بالوں کا رنگ خراب ہو گا)۔ اب ان سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کر کے اس کو بالوں میں لگا لیں۔ کچھ دیر لگانے کے بعد نارمل طریقے سے بال دھو لیں۔ اس سے آپ کے بال گرنا بند، بالوں سے خشکی کا خاتمہ ،بالوں میں چمک اور گھنا پن آ جائے گا ۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Balon Ko Lamba Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Balon Ko Lamba Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Balon Ko Lamba Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Balon Ko Lamba Karne Ka Tarika.