Balon Ko Girne Se Bachane ka Tarika

Balon Ko Girne Se Bachane ka Tarika
Posted By: Shahzad 625 Views 0 Comments May 22, 2023


بال گر رہے ہیں یا خُشکی زیادہ ہو رہی ہے تو جانیں پیاز کا تیل کس طرح سے آپ کو گنج پن سے بچا سکتا ہے؟ شیف اعجاز انصاری کی بتائی ہوئی بہترین ٹپ



اجزاء:

پیاز کٹی ہوئی 3 سے 4
ناریل کی گری کا تیل 4 سے 6 چمچ
دھنیے کا تیل
وٹامن ای کیپسول

طریقہ:

سب سے پہلے پیاز کے چھلکے ہٹا کر کاٹ لیں اور اس کو بلینڈر میں ڈال کر اس میں 6 چمچ کے قریب ناریل کی گری کا تیل ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔ پھر اس کو پین میں اچھی طرح پکائیں اور چمچ چلاتی رہیں دھیان رہے کہ اس کا پنک رنگ تبدیل نہ ہو اور پھر اس میں وٹامن ای کا کیپسول اور دھنیے کے تیل کا ایک چمچ ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔ جب یہ پک کر تھوڑا سا باقی رہ جائے تو اس کو چھان لیں۔ اب اس میں دھنیے کا تیل اور ایک وٹامن ای کا کیپسول مزید شامل کرلیں۔ اور اسکو نیم ٹھنڈا ہونے پر بالوں میں لگائیں۔ تیل کو کانچ کی شیشی میں محفوظ کرکے 3 ماہ تک آپ استعمال کرسکتی ہیں۔ بس اس کو بالوں میں لگا کر کم سے کم 3 گھنٹے کیلئے چھوڑ دیں اور پھر بالوں کو شیپمو سے دھوئیں۔ خشکی زیادہ ہونے کی صورت میں آپ اس میں نمک 1 چمچ شامل کرسکتی ہیں۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Balon Ko Girne Se Bachane ka Tarika in most easiest way. Find Balon Ko Girne Se Bachane ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Balon Ko Girne Se Bachane ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Balon Ko Girne Se Bachane ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg