Bal Lamby Karne Ka Tarika

Bal Lamby Karne Ka Tarika
Posted By:Shazia 994 Views
0 Comments Jun 11, 2020


تیزی سے بال لمبے کرنے کا آسان ٹوٹکہ

اگر آپ اپنے بال تیزی سے لمبے کرنا چاہتے ہیں اور انہیں مضبوط اور گھنا بنانا چاہتے ہیں تو یہاں ایک زبردست ٹوٹکہ بتایا جارہا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے بالوں کو لمبا گھنا اور خوبصورت بنا سکتے ہیں ۔
اس ٹوٹکے کو ہفتے میں دو بار استعمال کریں ، صرف ایک مہینے کے استعمال سے آپ نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے ۔

اس نسخے کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔

انڈے کی زردی ۔۔۔۔۔۔ایک انڈے کی
ایلوویرا جیل ۔۔۔۔۔۔۔۔دو چمچ
دھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو چمچ

بنانے کا طریقہ :

تمام اجزاء کو اچھی طرح ملا کر پیسٹ بنالیں ۔
اس پیسٹ کو بالوں کی جڑوں میں لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں ۔
پھر شیمپوسے بال دھولیں ۔
اس ٹوٹکے کو ہفتے میں دو بار مرتبہ دھرائیں ۔
دو ہفتوں کے استعمال سے نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے ۔

ایلوویرا میں موجود اجزاء آپ کے بالوں کو موئسچردیتے ہیں ۔
دھی اور انڈے میں پروٹین اور آئرن موجود ہیں جو بالوں کے لیے بہت مفید ہیں ۔ اس کے علاوہ انڈا اور دھی بالوں میں سے خشکی بھی ختم کرتے ہیں اور بال لمبے اور گھنے بھی کرتے ہیں ۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Bal Lamby Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Bal Lamby Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Bal Lamby Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Bal Lamby Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments