Baking Soda Peene Ke Fayde

Baking Soda Peene Ke Fayde
Posted By:Ashhad 16356 Views
0 Comments Apr 15, 2020

عام طور پر خواتین جوڑوں کے درد میں مبتلا نظر آتی ہیں اور یہ مسئلہ کسی ایک کے ساتھ نہیں بلکہ ہر دوسری عورت کے ساتھ رہنے لگا ہے اور اس کے لیے آپ مختلف ڈاکٹروں کا رخ بھی کرتی رہتی ہوں گی۔
لیکن اگر ساتھ ہی آپ یورپی ماہرین کی یہ تحقیق بھی پڑھ لیں تو آپ کے اس درد سے نجات میں مدد شاید گھر کے کچن سے ہی مل جائے۔
یورپ کے ملک جورجیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جوڑوں کا درد ایک بن بلائے مہمان کی طرح ہوتا ہے جس کو آنے میں ذرا وقت نہیں لگتا۔ لیکن اس کی وجہ سے خواتین کی عام زندگی بڑی متاثر ہوجاتی ہے کیونکہ وہ ہر کام میں تکلیف محسوس کرنے لگتی ہیں۔
لیکن اس درد میں کمی لانے کے لئے ایک دوائی گھروں کے کچن میں موجود ہوتی ہے، جس سے خواتین لاعلم ہیں۔
• * ماہرین کے مطابق بیکنگ سوڈا جوڑوں کے درد کا ایسا ٹانک ہے جس سے آپ کو فوری تو آرام نہیں مل سکے گا۔،
• * مگر اس کا روزانہ کا استعمال آپ کے جوڑوں میں ہوا جیسی پھرتی پیدا کردے گا۔ اور آپ دوبارہ بھاگ دوڑ کرنے لگیں گی۔ کیونکہ سوڈا جسم کے ان خلیوں پر اثرانداز ہوتا ہے جو آپ کے جوڑوں کے درد اور ورم کا باعث بنتے ہیں۔
استعمال کا طریقہ
• * ایک گلاس سادہ پانی لیں۔
• * اس میں ایک چمچ بیکنگ سوڈا شامل کریں۔
• * اب اس کو مکس کرکے پی لیں ۔
• * اس کو پینے سے جوڑوں کا درد بھی شدت نہیں پاسکے گا اور ساتھ ہی جسم میں بڑھنے والی چربی جو آپ کو چلنے پھرنے میں تکلیف دیتی ہے اس سے بھی راحت حاصل ہوسکے گی۔

In Health Tips and Totkay section you can check Baking Soda Peene Ke Fayde in most easiest way. Find Baking Soda Peene Ke Fayde in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Baking Soda Peene Ke Fayde totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Baking Soda Peene Ke Fayde.

Relevant Totkay

Sabudana Ke Fayde

Posted By : sahib

Danto Ke Nishanaat Ka Ilaj

Posted By : Ashhad

Kharab Sehat ki 5 Alamat

Posted By : Sameena

Maday Ki Tezabiat Ka Ilaj

Posted By : Ashhad

Imli Ke Beej Ke Fayde

Posted By : Junaid

Reviews

Comments

DISCLAIMER: The Health Videos and content information are provided on this site for informational purposes only and is not intend to any Medical Advice, Counseling, Diagnosis or Treatment. Please contact to your health advisor for any your health concern.