صبح سویرے گھاس پر ننگے پاوں چلنے سے جسم میں رونما ہونے والے حیرت انگیز اثرات

ہم نے اکثر سنا ہے کہ گھاس پر ننگے پاؤں چلنا آنکھوں کی بینائی کے لئے بیحد مددگار ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ نہ صرف آ پ کی آنکھوں کے لئے مفید ہے بلکہ آپ کی ذہنی نشونما کے لئے بھی بیحد مفید ہے ۔


تازہ آکسیجن آپ کے جسم کے نظام کو بہتر بناتی ہے، سورج کی روشنی سے حاصل ہونے والے وٹامن ڈی ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں اور پرسکون ماحول آپ کے تمام جسم اور دماغ کو سکون فراہم کرتا ہے۔


پاؤں آپ کے جسم کا وہ حصہ ہے جس کا آپ کے دماغی سکون سے گہرا تعلق ہے۔، جو آنکھوں، کانوں، جگر، اعصابی نظام، معدے، گردے اور دماغ سمیت جسم کے تمام اعضاءسے ربط رکھتے ہیں ۔


جب ہم زمین پر ننگے پاﺅں چلتے ہیں توہم مکمل طور پر زمین کے مقناطیسی نظام سے جڑ جاتے ہیں، اور اس وجہ سے ہمارے جسم کے الیکٹریکل اور میگنیٹک شعاعوں کا اثر ضائع ہو جاتا ہے۔


صبح کے وقت گھاس پر چلنے کے نا قابل یقین فوائد ہیں، سورج کی روشنی میں شامل توانائی میں اضافہ اور بحالی کے لئے نہایت مفید ہے۔


آج کل ہر دوسرا شخص ہڈیوں میں درد کی شکایت کرتا نظر آتا ہے یہ پریشانی جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کے باعث ہوتی ہے۔ اس کا حل بھی صبح کے وقت گھاس پر چہل قدمی سے کیا جا سکتا ہے ، کیونکہ جب ہم ایسا کریں گے تو سورج کی روشنی جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کر دیتی ہے۔


Morning walk is one of the healthiest activities which doctors recommend to their patients. Not only patients, an early morning walk is healthful for everyone.

We have heard often that walking bare feet on grass is very helpful to improve eyeshight.

Yes it definitely is!

But do you know that not only it is helpful for eyesight but also for mental development as well? Fresh oxygen improves the system of your body. Vitamin D, achieved from sunlight strengthen bones and moreover the peaceful environment tranquilizes all your body and brain.

Read more details about the health benefits of walking on the grass in early morning.

Morning Walk Benefits

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Morning Walk Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Morning Walk Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humayun  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   11195 Views   |   13 Mar 2019
About the Author:

Humayun is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humayun is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 December 2024)

صبح سویرے گھاس پر ننگے پاوں چلنے سے جسم میں رونما ہونے والے حیرت انگیز اثرات

صبح سویرے گھاس پر ننگے پاوں چلنے سے جسم میں رونما ہونے والے حیرت انگیز اثرات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صبح سویرے گھاس پر ننگے پاوں چلنے سے جسم میں رونما ہونے والے حیرت انگیز اثرات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔