اجزاء:
سالم مرغی ۔۔ ایک عدد
پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کے چمچہ
پسا ہوا لہسن تیل ۔۔ دو دو کھانے کے چمچے
اوسٹرسوس، لیموں کا رس ۔۔۔ تین تین کھانے کے چمچے
تیار باربی کیو مصالحہ، سفید سرکہ ۔۔ چھ چھ کھانے کے چمچے
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
ساس کے اجزاء:
پیاز(چوپ کی ہوئی) ۔۔ آدھا عدد
ٹماٹر پیوری ۔۔ ایک پیالی
پسا ہوا لہسن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
کٹی ہوئی لال اور کالی مرچ ۔۔ آدھا آدھا چائے کا چمچہ
تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچے
نمک ۔۔ حسب ذآئقہ
ٹاپنگ کے اجزاء:
شملہ مرچ، ٹماٹر(باریک کٹے ہوئے) ۔۔ ایک ایک عدد
کھمبی، زیتون(باریک کٹے ہوئے) ۔۔ آدھا، آدھا پیالی
موزریلا پنیر ۔۔ کدوکش ۔۔ 400 گرام