Carrot Orange Soup Recipe in Urdu



5837 Views 1 Comments

گاجر اور کینوں کا سوپ

اجزاء:
گاجر۔۔۔۔ آدھا کلو
آلو۔۔۔۔ دو عدد درمیانے
نمک۔۔۔۔ ھسب ذائقہ
پیاز۔۔۔دو عدد درمیانی
کینوں کا رس۔۔ ایک پیالی
کینوں کے چھلکے۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
پارسلے۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
ماجیرین یا مکھن۔۔۔ ایک کھانےکا چمچ
کوکنگ آئل۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ


Carrot Orange Soup banane ka tarika



ترکیب:
گاجرون اور آلوں کو دھوں کر چھیل لیں اور کش کر کے رکھ لیں پیاز کو باریک چوپ کر کے رکھ لیں۔ پین میں کوکنگ آئل ماجرین یا مکھن ڈال کر ایک سے دو منٹ گرم کریں اور اس میں پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔ پھر اس پر نمک چھڑک کر کش کئے ہوئے گاجروں اور آلوں کو شامل کریں۔ تین سے چار منٹ فرائی کر کے اس میں تین پیالی پانی ڈال دیں۔ ڈھک کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ تک پکائیں۔ پھر کینوں کے چھلکے اور رس شامل کر دیں۔ دو سے تین منٹ پکاکر چولہے سے اتارلیں۔ ہلکا سا ٹھنڈا ہونے پر بلینڈر کر لیں، اور دوبارہ سے پین میں ڈال کر ابال لیں۔ چیک کر کے چاہیں تو حسب پسن پانی، کالی مرچ، نمک شمل کر دیں اور ابال آنے تک چولہے سے اتار لیں۔

Posted By: Bushra jawed,


Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

adilmalick - karachi Nov 25, 2013
wow this is a very unique taste of soup i like it too much.


Comments:


New to KFoods? Join for free!

Carrot Orange Soup in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Soup.

Blog

Shampoo Karne Ki Galtian

Shampoo Karne Ki Galtian

23 Jan 2018
Beauty and Skin Care

Amazing health benefits of Pine Nuts | Chilgoza

Amazing health benefits of Pine Nuts | Chilgoza

22 Jan 2018
Health and Fitness

Cheenk Ko Stop Karne Ka Side Effect

Cheenk Ko Stop Karne Ka Side Effect

22 Jan 2018
Health and Fitness