Kaleji Saaf Karne Ka Tarika

Posted By : Nimra on Aug 08, 2019 32742 Views 0 Comments




کلیجی صاف کرنے کا آسان طریقہ


نمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
چینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
سرکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 7سے 8کھانے کے چمچ
پانی۔۔۔۔۔۔۔۔دو گلاس

تمام اجزاء کو پانی میں اچھی طرح حل کرکے پانچ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
پانچ منٹ بعد کلیجی شامل کریں اور 15منٹ تک کلیجی کو پانی میں رہنے دیں۔
پھر کلیجی نکال کر صاف پانی سے دو سے تین مرتبہ دھو لیں۔

اس طریقے سے کلیجی سے خون اور بُو ختم ہو جائے گی اور جب پکائیں گے تو کلیجی نرم وملائم بنے گی۔
اگر درج بالا ٹوٹکہ پسند آیا تو دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

نوٹ: اجزاء کی مقدار آدھ کلو کلیجی کے حساب سے ہے۔

Relevant Totkay

Tips for Soft Kaleji Tips for Soft Kaleji

Posted by: naheed

Totkay Categories

Reviews


Comments:


New to KFoods? Join for free!

RESTAURANT View All

Latest Articles

Natural Way To Lower Cholesterol Levels

Natural Way To Lower Cholesterol Levels

14 Nov 2019
Health and Fitness

شوگر کنٹرول کرنے کا انتہائی سستا اور آسان نسخہ؟؟

شوگر کنٹرول کرنے کا انتہائی سستا اور آسان نسخہ؟؟

14 Nov 2019
Health and Fitness

سیب کھانے کے 7 حیران کن فوائد

سیب کھانے کے 7 حیران کن فوائد

14 Nov 2019
Health and Fitness