Answer
صندل پاﺅڈر 50گرام
گل انار 10 گرام
حسن یوسف 10 گرام
سمندر جھاگ 10 گرام
اُبٹن 10 گرام
روغن خس 20گرام
تمام اجزاءکو ملا کر عرق گلاب میں پیسٹ بنا لیں چہرے کو صابن سے دھوکر پورے چہرے پر اس کا لیپ کردیں ایک گھنٹہ بعد چہرے دھو لیں
اس کے ساتھ ساتھ
گل منڈی پانچ دانے عناب پانچ دانے پنیر پانچ دانے
ملا کر پانی میں بھگودیں صبح نہار منہ پئیںانشاءاللہ ایک مہینہ میں چہرے سے ایکنی اور پنپل وغیر ختم ہو جائیں گے