Weight Loss Tea Recipe in Urdu

Find delicious Weight Loss Tea recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Weight Loss Tea recipe is one of the common and most searched dishes in the Hot Tea And Drinks recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Weight Loss Tea recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Weight Loss Tea
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

2261 Views 0 Comments

وزن گھٹانے والی چائے
اجزاء:
وزن کا بڑھ جانا کئی بیماریوں کا سبب بن جاتا ہے اور اس سے اکثر خواتین پریشان رہتی ہیں کیونکہ مصروفیات کی وجہ سے وہ ورزش کے لیے جم نہیں جا پاتی ہیں۔ ویسے تو ہم آپ کو اکثر ہی وزن کم کرنے کی کارآمد ٹپس بتاتے آئے ہیں لیکن آج ہم پھر وزن کم کرنے کے لیے آسان ٹپ لائے ہیں جن کو جان کر آپ کو ضرور حیرانی ہوگی کیونکہ آپ اس طریقہ کار کو مصروفیت کی باوجود بھی اس کو استعمال کرسکتی ہیں۔ آپ چائے تو روز پیتی ہی ہوں گی اس میں انجیر شامل کر کے بتائے گئے طریقے سے بنائیں اور وزن کو کم کریں باآسانی۔
چونکہ انجیر میں کیلشیم، معدنی اجزا پروٹین جیسے قیمتی اجزا پائے جاتے ہیں۔ اس میں وٹامن اے، بی اور ڈی بھی موجود ہوتے ہیں۔ اس کا استعمال ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے

انجیر کی خاصیت یہ ہے کہ یہ بڑھے ہوئے وزن کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔
ترکیب:
* پین میں ایک کپ پانی لیں اور اس میں آدھا چمچ چائے کی پتی شامل کریں۔

* اب اس کو اچھی طرح پکائیں اور کھولنے کی صورت میں اس میں دودھ شامل کرلیں۔

* اب انجیر کا ایک ٹکڑا لیں اور اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے چائے میں شامل کردیں۔

* اب چائے کو 5 منٹ پکائیں اور پھر چولہا بند کردیں۔

* چائے تیار ہے اب اس کو کپ میں نکال لیں اور گرم گرم پئیں۔

* اس چائے کا استعمال ہفتے میں 3 بار لازمی کریں اور دھیان رہے کہ اس کو خالی پیٹ استعمال کرنا ہے۔
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Weight Loss Tea Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Hot Tea And Drinks. Weight Loss Tea is very famous in desi people. At KFoods you can find Weight Loss Tea and all the urdu recipes in a very easiest way.

Weight Loss Tea

Weight Loss Tea in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Hot Tea And Drinks.

Reviews & Comments