ایک کپ اسٹربیری میں ایک چوتھائی کپ پانی ڈال کر بلینڈ کر لیں۔دودھ میں انڈے چینی ڈال کر مکس کر کے پکنے رکھ دیں۔تھوڑے دودھ میں کسٹرڈ ڈال کر مکس کریں اور پکتے ہوئے دودھ میں ڈال کر پکا لیں ۔اب اسٹرابیری کاٹ لیں اور کیک بھی کاٹ لیں۔اب گلاسوں میں کسٹرڈ ،کیک،اسٹرابیری اور مربعہ ڈالیں پھر اسٹرابیری پیوری ڈالیں اوپر فریش کریم اور چاکلیٹ چپس ڈال کر پیش کریں۔