Turkish Kunafa Recipe in Urdu

Find delicious Turkish Kunafa recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Turkish Kunafa recipe is one of the common and most searched dishes in the Eid Special recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Turkish Kunafa recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Turkish Kunafa
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

4342 Views 0 Comments

ترکش کنافہ
اجزاء:
سویاں 1 کپ
کوکونٹ پاؤڈر 2 چمچ
کسٹرڈ پاؤڈر 1 کپ
دودھ 5 کپ
چینی 2 پیالی
چھوٹی الائچی دو سے تین عدد
عرق گلاب دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز آدھی پیالی
کارن فلار ڈیڑھ کھانے کا چمچ
فریش کریم ایک پیالی
موزریلا چیز آدھی پیالی
مکھن آدھی پیالی
بادام پستے 1 کپ باریک پسے ہوئے اور 1 کپ باریک کٹے ہوئے
ترکیب:
ہلکی آنچ پر چینی میں پسی ہوئی الائچی، کسٹرڈ پاؤڈر اور آدھی پیالی پانی ڈال کر پکائیں اور گاڑھا شیرہ تیار کریں پھر ساتھ ہی اس میں عرق گلاب شامل کرکے دیگچی کو چولہے سے اتار لیں۔
دودھ میں کنڈینس ملک ڈال کر اچھی طرح پکائیں اور چمچ چلاتی رہیں، ابال آنے پر اس میں فریش کریم اور کارن فلار ڈالیں اور پھر مستقل چمچ چلائیں تاکہ گانٹھ نہ پڑے۔
مکسچر گاڑھا ہونے پر اس کو چولہے سے اتار لیں اور پھر چیڈر چیز، موزریلا چیز ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے فریج میں رکھ دیں۔
اب سویوں کو توڑ کر ایک کھلے منہ کے برتن میں ڈالیں اور اس پر پگھلا ہوا گرم مکھن ڈال کر سارے میں پھیلا لیں۔
پھر اس پر کسٹرڈ کا پکا ہوا گاڑھا مکسچر ڈال کر ایک تہہ بنائیں اس کے بعد چیز والے مکسچر کی تہہ ڈال دیں۔
اس کو اوون میں 20 منٹ کے لیے رکھ کر بیکنگ کرلیں۔
لیجیے مزیدار ترکش کسٹرڈ کنافہ بن کر تیا ہے۔ اب اس پر پستے بادام اور کوکونٹ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح سروو کردیں اور ساتھ میں ایک کپ سادہ قہوہ ڈرنک کے طور پر ۔۔
Posted By: Humaira, Karachi

Find out the Turkish Kunafa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Eid Special. Turkish Kunafa is very famous in desi people. At KFoods you can find Turkish Kunafa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Turkish Kunafa

Turkish Kunafa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Eid Special.

مزید عید اسپیشل ریسیپیز
Reviews & Comments