Student Biryani Recipe in Urdu

Find delicious Student Biryani recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Student Biryani recipe is one of the common and most searched dishes in the Rice, Biryani, & Pulao recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Student Biryani recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

3414 Views 0 Comments

سٹوڈنٹ بریانی
اجزاء:
سعودی عرب میں بھی کراچی کی مشہور سٹوڈنٹ بریانی بہت زیاہد پسند کی جاتی ہے اسے کھانے والے لوگ بہت زیادہ ہیں وہاں مگر بنانے کے لیے کم ہی شیف ہیں جو کراچی جیسا شاندار ذائقہ دے سکتے ہیں۔ ایک مشہور یوٹیوبر زبیر ریاض نے بھی مزیدار بریانی بنانے کا سععودی طریقہ اپنی ویڈیو میں شیئر کیا تھا جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ بریانی گول منہ والے بند صراحی نما پریشر کُکر کے اندر قورمہ بنا کر تیار کی جاتی ہے اور اس میں کھیرے یا ککڑی وغیرہ کو دم لگا کر استعمال کیا جاتا ہے۔
اجزاء:
مٹن یا اونٹ کا گوشت ( چونکہ سعودی عرب میں یہ دونوں گوشت زیادہ کھائے جاتے ہیں)
ہلدی
دھنیا
کالی مرچ پاؤڈر
لال مرچ پاؤڈر
کُٹی لال مرچ
ٹماٹر
کھیرا
ککڑی
پیاز
سونٹھ
ادرک لہسن کا پیسٹ
اجوائن
زیرہ
آئل
آلو
بریانی مصالحہ
قورمہ مصالحہ
پانی
دہی
کوکونٹ پاؤڈر
ترکیب:
٭ سب سے پہلے گوشت کو دھو کر ابال لیں اور پھر مصالحہ لگا کر میرینیٹ کرلیں۔ جس کے لیے ہلدی، دھنیا، دہی، کالی مرچ، لال مرچ تمام چیزیں ڈال کر اچھی طرح میرنیٹ کریں۔
٭ چاولوں کو بھگو کر انہیں ابالتے وقت اس میں ہلدی، دھنیا، کالی مرچ، بریانی مصالحہ اور نمک شامل کرکے اس کو دم پر رکھ دیں جب یہ تیار ہو جائیں تو ان کو ڈش میں ڈال لیں۔
٭ اب پریشر کُکر میں گوشت کو ڈال کر اس میں آئل، پانی، ٹماٹر، آلو، کھیرے، ککڑی یا شملہ مرچ سمیت تمام مصالحے شامل کرکے اچھی طرح گریوی تیار کریں۔
٭ قرمہ تیار ہو جائے تو اس کو چاولوں کی ڈش پر سلاد کی طرح اوپر سے شامل کرلیں۔
٭ لیجیے مزیدار سعودی بریانی بن کر تیار ہے۔
Posted By: Humaira, Karachi

Find out the Student Biryani Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Student Biryani is very famous in desi people. At KFoods you can find Student Biryani and all the urdu recipes in a very easiest way.

Student Biryani

Student Biryani in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز
Reviews & Comments