Strawberry Syrup Cake Recipe in Urdu

Find delicious Strawberry Syrup Cake recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Strawberry Syrup Cake recipe is one of the common and most searched dishes in the Sweets & Cakes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Strawberry Syrup Cake recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Strawberry Syrup Cake
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

6516 Views 2 Comments

اسٹرابیری سیرپ کیک
اجزاء:
اسفنج کیک کے اجزاء:
ٓلہسن---------------------- آدھا پیسٹ
چینی---------------------- ایک کپ
مکھن---------------------- بغیر نمک کا ، ایک کپ
انڈے---------------------- 4عدد
گرم پانی------------------ 2کھانے کے چمچے
ونیلا----------------------- آدھاچائے کا چمچ
لیمون جوس--------------- 2چائے کے چمچے
کیک فلور----------------- 2کپ
بیکنگ پاﺅڈر------------- دو چائے کے چمچے
نمک--------------------- 1/4چائے کا چمچ
ترکیب:
اسٹرابیری سیرپ:
ایک کپ اسٹرا بیری کو چھوٹے چھوٹے پیسز میں کاٹ لیں۔اس میں چار ٹیبل اسپون شوگر اور آدھا کپ پانی شامل کردیں اور پین میں ڈال کر پکائیں۔جب سیرپ گاڑھا ہوجائے تو چولہا بند کردیں اور سیرپ ٹھنڈا ہونے دیں۔

سب سے پہلے ایک پیالے میں چینی اور مکھن کو اچھی طرح سے بیٹ کرلیں۔جب وہ اچھی طرح مکس ہوجائے تو اس میں ایک ایک کرکے انڈہ ڈالتی جائیں۔بیٹر آن رہے گا۔اس میں گرم پانی شامل کردیں۔ساتھ ہی ونیلا، لیمن جوس، لیمن پیسٹ، بیکنگ پاﺅڈر، نمک ، کیک فلور شامل کریںاور اسپیٹولا کی مدد سے کیک کا آمیزہ کلاک وائس مکس کرلیںاب ایک کلو گرام کے کیک کو مولڈ کو گریسی کریں اور بٹر پیپر لگائیں۔پھر کیک کا آمیزہ اس میں انڈیل دیں اب مولڈ ہلکے ہککے ہلائیں۔ تاکہ کیک کا سارا آمیزہ سیٹ ہوجائے اور اندر موجو د ہوا باہر نکل جائے آوان کو پہلے ہی 250سینٹی گریڈ پرگرم کرلیں اور مولڈ اس میں رکھ دیں۔کیک 250ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرلیں۔ اور مولڈ اس میں رکھ دیں۔کیک 150ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ تک بیک ہوجائے گا۔

کیک فروسٹنگ:
ٹاپنگ چاکلیٹ اینڈ اسٹرابیری سیرپ فریش کریم کے ساتھ ، درمیانہ لیئر فریش کریم اسٹرابیری سیرپ کے ساتھ ۔ آخری لیئر فریش کریم چاکلیٹ چپس جوس کوکونٹ اور اسٹرا بیری سیرپ کے ساتھ ہوگی۔
کیک کو گولائی میں تین حصوں سے کاٹ لیں۔سب سے پہلی لیئر فروٹ جوس سے گیلا کریں اور فریش کریم لگائیں۔اس پر فروٹ چکس ڈالیں۔پھر چاکلیٹ چپس اور چاکلیٹ سیرپ ڈالیں۔اسکے اوپر کیک کی دوسری لیئر رکھیں۔اسپر اسٹرابیری سیرپ کی پتلی لیئر بچھائیں، اس پر دودھ کا ہلکا سا چھینٹا دیں۔پھر اس پر فریش کریم لگائیں،چاکلیٹ چپس ڈالیں اور کوکونٹ پاﺅڈر ڈالیں۔اب اس پر کیک کی تیسری لیئر رکھیں اس پر بھی اسٹرابیری سیرپ کی ہلکی لیئر لگائیں۔پھر کریم سے فروسٹنگ کریں، اب ایک پیالے میں کریم اور اسٹرابیری سیرپ شامل کرکے پنک کلر بنائیںاور کیک فروسٹنگ کریں اس سے کیک کی ہائٹ بھی اچھی ہوجائے گی اور کیک کھانے میں بھی مزا آئے گا۔اوپر سے اسٹرابیری سے ڈیکوریشن کردیں۔آپکا اسٹرابیری سیرپ کیک تیار ہے۔

Find out the Strawberry Syrup Cake Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sweets & Cakes. Strawberry Syrup Cake is very famous in desi people. At KFoods you can find Strawberry Syrup Cake and all the urdu recipes in a very easiest way.

Strawberry Syrup Cake

Strawberry Syrup Cake in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sweets & Cakes by Chef Samia Jamil.

Tags
  • Strawberry Syrup Cake
  • Straobary Sirup Kake
Reviews & Comments

this is very detailed recipe of Strawberry syrup cake..

  • sidra, karachi

Han Strawberry ka season ha strawberry cake bhi easily ban jaye ga or is ki recipe bohat delicious ha

  • farida, lahore