شلجم کے چوکور ٹکڑے کاٹ کر ابال لیں-
ایک پیالے میں ڈبل روٹی٬ شلجم٬ املی کا گودا٬ گرم مصالحہ٬ ہرا دھنیا٬ ہری مرچیں٬ پیاز اور نمک ملائیں-
اس آمیزے کو بلینڈر میں باریک کرلیں-
اسے پیالے میں نکالیں اور ایک انڈہ ڈال کر ملائیں٬ پھر ٹکیہ بنا لیں-
فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور کبابوں کو دونوں جانب سے سنہری رنگ آنے تک تل کر نکال لیں-