Recommended By Chef |
Tips About Recipe |
5218 Views
0 Comments
All purpose flour : 02 Cups
Semolina : 01 Cup
White Flour : 02 Cup
Yeast : 01 Tsp
Baking Powder : 02 Tsp
Salt : 01 Tsp
Sugar : 05 Tbs
Oil/Ghee : 02 Tbs
Balai : 04 Tbsp
Yogurt : 04 Tbsp
Eggs : 03
Warm Milk, According to kneading
Seasame seeds : 01 Tsp
1 Egg for brushing
How to make Semolina Bread
METHOD:
Mix all ingredients and knead it with warm hot milk.
Keep it in a air tight pot for 2 hours.
After 2 Hours knead again.
Make them as round ball shapes and add in bread baking pots as half fill.
When it is spread twice, brush with egg and sprinkle seasame seeds on top.
Bake in pre-heated oven for 10 to 15 minutes.
Semolina Bread Recipe is ready for serving.
سوجی میدے کئ بریڈ
میدہ دو کپ
سوجی ایک کپ
سفیدآٹا دو کپ
خمیر ایک کھانے کاچمچ
بیکنگ پاوڈر دو کھانے کےچمچ
نمک ایک کھانے کاچمچ
شوگر پانچ کھانے کےچمچ
گھئ دو کھانے کےچمچ
بلائی چار کھانے کےچمچ
دھی چار کھانے کےچمچ
انڈے تین عدد
دودھ نیم گرم ضرورت کے مطابق
تل ایک چمچ اور ایک انڈہ اوپر لگانے کے لیے۔
بنانے کی ترکیب
ان ساری چیزوں کو ڈال کر نیم گرم دودھ سے گوندھ لیں۔
ڈوھ نرم ہو سخت نہ ہو۔
ایک بول میں گھی لگا کر یہ ڈوھ اس میں رکھ دیں۔
اس کے اوپر بھی گھی لگاے۔اور ڈھکن لگا کر گرم جگہ رکھہ دیں جیسے کیچن کے بکس میں۔
دو گھنٹے بعد اسے نکال کر اس کو پھر سے گوندھیں کہ ھوا نکل جاے۔
اب اس کے بڑے پیڑے بنا کر سانچوں میں ڈال لیں آھا سانچا بھرا ھو۔
جب یہ پھول کر ڈبل ھو جائے۔اس پر انڈے کا برش کریں اور اور تل ڈال دیں۔
پہلے سے گرم اؤن میں دس سے پندرہ منٹ بیک کریں