اجزاء:
قیمہ ------ ایک کلونمک ----- حسب ذائقہادرک لہسن پسا ہوا ------ ایک کھانے کا چمچسفید زیرہ ----- ایک کھانے کا چمچکالی مرچ پسی ہوئی ------ ایک چائے کا چمچآلو ------- آدھا کلوپیاز باریک کٹی ہوئی ------ ایک عدد بڑیہرا دھنیا باریک کٹا ہوا ------ ایک گڈیہری مرچ باریک کٹی ہوئی ----- چار سے چھ عددانڈے پھینٹے ہوئے ------ دو عددڈبل روٹی کا چورا ------- ایک پیالیکوگنگ آئل ----- تلنے کے لیے