پریشر ککر میں آم کو آٹھ سے دس منٹ تک پکائیں،اتنا کہ نمر ہو جائیں۔
اب آم کا چھلکا اتار کر گودا الگ کر لیں۔
ایک بلینڈر میں پہاڑی نمک،چینی،بھنا کٹا زیرہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
ساتھ ہی پلپ شامل کرکے دوبارہ مکس کر لیں اور ائر ٹائٹ بوتل میں بھر کر رکھ لیں۔
ایک گلاس میں چار سے پانچ کھانے کے چمچ مکسچر ڈالیں۔
اس کے بعد ٹھنڈے پانی میں مکس کریں۔
پودینے کے پتے سے گارنش کر کے سرو کریں۔