Palak Gosht Recipe in Urdu

Find delicious Palak Gosht recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Palak Gosht recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Palak Gosht recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Palak Gosht
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

11528 Views 0 Comments

پالک گوشت
اجزاء:
مٹن…. آدھ کلو
پانی…. 3کپ
پالک…. آدھ کلو
میتھی…. 1پاؤ
کھانے کا تیل…. آدھ کپ
پیاز…. 1کپ
ٹماٹر…. 1کپ
ہری مرچیں…. 5-6
لال مرچ پاؤڈر…. 2چائے کے چمچ
ادرک لہسن پیسٹ…. 1کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر…. 1چائے کا چمچ
بھنا کٹا ذیرہ…. 1چائے کا چمچ
ہلدی…. آدھ چائے کا چمچ
نمک…. حسبِ ذائقہ
کریم…. 2-3کھانے کے چمچ
ترکیب:
ایک برتن میں مٹن اور پانی ڈال کر گوشت کو مکمل ابال لیں ۔
ایک برتن میں پالک ، میتھی اور ہری مرچیں ڈال کر 08-10منٹ پکا کر اچھی طرح پیس لیں۔
اب ایک پپین میں کھانے کا تیل ، ادرک لہسن پیسٹ اور پیاز ڈال کر 2منٹ پکا لیں پھر ٹماٹرڈال کر 2منٹ اور پکا لیں ۔
اب اس میں لال مرچ ، دھنیا پاؤڈر، بھنا کٹا ذیرہ، نمک، ہلدی اور ہر ی مرچیں ڈال کر تیل اوپر آنے تک مصالحہ پکا لیں۔
اب گلا ہوا مٹن اور اس میں بچی ہوئی یخنی ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور ڈھک کر 4-5منٹ درمیانی آنچ پر پکائیں۔
پسی ہوئی پالک مٹن میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھک کر 5-6منٹ درمیانی آنچ پر پکائیں۔
اب کریم اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
ہر ی مرچیں ڈال کر سرو کریں
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Palak Gosht Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Palak Gosht is very famous in desi people. At KFoods you can find Palak Gosht and all the urdu recipes in a very easiest way.

Palak Gosht

Palak Gosht in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز
Reviews & Comments