ایک ہین میں پانی ڈال کر پالک کو ابال لیں۔ ایک الگ پین میں مکھن اور تیل ڈال کر میلٹ کریں۔ پھر اس میں میدہ شامل کر کے ہلکی آنچ پر بھون لیں۔ اب اس نمک، چکن پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر اوریگانو اور پانی ڈال کر پکائیں۔ اس کے بعد پاستا شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔ ڈش میں نکال کر پالک پھیلائیں۔ ساتھ ہی چیڈرچیز اور اوپر کٹی لال مرچ چھڑک دیں۔ آخر میں شملہ مرچ اور ٹماٹر کے سلائس لگاکر بیک کر لیں۔ سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں۔