ایک چاپر میں ہری مرچ، بھیگی مونگ کی دال، ادرک لہسن، زیرہ اور نمک ڈال کر چاپ کر کے نکالیں۔ اب اس میں ہلدی پاؤڈر اور تیل مکس کرلیں۔ ساتھ ہی میتھی بھی مکس کردیں۔ ایک کراہی میں تیل گرم کر کے چمچ کی مدد سئ پکوڑے فرائی کرلیں۔ پکوڑوں کو سرونگ ڈش میں نکال لیں۔ کیلے کے پتوں کے ساتھ سرو کریں۔