ایک باؤل میں گندم کا آٹا، چکی کا آٹا، گھی، بیکنگ پاؤڈر اور دودھ ڈال کر گوندھ لیں۔ اب اس مکسچر کی مٹھیاں بنائیں اور گرم تیل میں فرائی کرکے نکال لیں۔ مٹھیوں کو چاپر میں چاپ کرکے ڈش میں نکالیں اور دیسی گھی گرم کر کے ڈالیں۔ اورپر سے بادام، پستہ، کشمش، پسا کھوپرا اور چینی پھیلائیں۔ ناریل کے سلائس سے گارنش کر کے سرو کریں۔