اجزاء:
مرغی کا گوشت (بغیر ہڈی) ------ دو سو پچاس گرام
چاول کے نوڈلز (ابلے ہوئے) ------ تین سو گرام
چاول (بھون کر کوٹ لیں) ----- تین کھانے کے چمچ
گول سوکھی لال مرچیں ----- پانچ عدد
پسا ہوا لہسن ----- ایک کھانے کا چمچ
فش ساس ----- تین کھانے کے چمچ
لیموں کا رس ----- چار کھانے کے چمچ
ہری پیاز (چوپ کی ہوئی) ---- ایک پیالی
ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ----- ایک پیالی
پودینہ (چوپ کیا ہوا) ---- ایک پیالی
پاکستانی چائنیز نمک ----- ایک چائے کا چمچ
تیل ----- تین کھانے کے چمچ