پہلے2/1کلو میدے کو پیالے میں ڈالیںاور اس میں ڈیڑھ کپ پانی شامل کرکے ہاھ سے ہلکے ہلکے ملائیں۔
اب اسے تھوڑا گوندھیں اور پیڑا بنا کر10منٹ ک لئے چھوڑ دیں۔تاکہ وہ نرم ہوجائے۔
پھر اسے پتلابیل لیں اور درمیان میں گھی لگا دیں۔
اس کے بعد اسے پتلا بیل لیںاور درمیان میں گھی لگا دیں۔
اسکے بعد اسے رول کریں اور 10منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
آخر میں اسے روٹی کی طرح گول بیلیں اور ہلکے گرم گھی میں آہستہ سے چھوڑ دیں۔
پھر اس پر ہلکے ہلکے گھی ڈالتے رہیں