ایک پیالے میں نوٹیلا اور کافی یکجان کرلیں۔پیالے کو پہلے سے گرم اوون میں 10سیکنڈ کے لئے رکھ کر نکال لیں۔ایک پیالے میں کریم کو اچھی طرح سے پھینٹیں اور نوٹیلا والے پیالے میں ڈال کر یکجان کرلیں اسے گلاسوں میں نکال کر چاکلیٹ اورکریم سے سجائیں اور فرج میں کم از کم 4گھنٹوں کے لئے رکھ دیں۔