اجزاء:
ڈو بنانے کے لئے:
میدہ------------ 2کپ
انڈے----------- 2عدد
نمک----------- 1چٹکی
پانی-------------- گوندھنے کے لئے
فلنگ کے لئے:
چکن کا قیمہ----------- ایک پاﺅ
باریک کٹی پیاز--------------- ایک عدد
باریک کٹے مشروم------------- 1/2کپ
سویا سوس--------------- 2کھانے کے چمچے
ادرک لہسن------------- (باریک کٹے ) ایک کھانے کا چمچہ
تیل------------ فرائی کے لئے
نمک------------- حسبِ ذائقہ