پہلے 2/1 کپ کنڈیسنڈ ملک کو ایک لیٹر دودھ میں مکس کرکے گاڑھا کرلیں۔
اب میٹھا کرنے کے لئے حسبِ ضرورت لال شربت کو دودھ میں ڈالیں اور ٹھنڈا کرکے گلاس میں ڈالیں۔
پھرحسبِ ضرورت فالودہ دالیں اور اوپر کٹی برف کو 2/1 لیٹر ونیلا آئس کریم، بنائے ہوئے دودھ کے ساتھ ڈال کر ایک کپ فروٹ کو کٹیل مکس کرلیں۔
اوپر ایک پیکٹ اسٹرابیری جیلی ڈال دیں۔