Doughnuts Recipe in Urdu

Doughnuts
Recommended By Chef 00.15 To Prep
2 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 986 Views
0 Comments

ڈونٹس

اجزاء:
•میدہ_____ 500 گرام
•چینی_____ 50 گرام
•کنڈنسڈ ملک_____ 250 گرام
•انڈے کی زردی_____ 3 عدد
•مکھن_____ 250 گرام
•ییسٹ_____ 25 گرام
•خشک دودھ_____ 1چائے کا چمچ
•نمک_____ 1 چائے کا چمچ
•پانی_____ حسبِ ضرورت
•کھانے کا تیل_____ حسبِ ضرورت
•چوکلیٹ_____ 300 گرام

ایک باؤل میں میدہ لیں اوراس میں چینی ،کنڈنسڈ ملک ،انڈے کی زردی ،مکھن ،ییسٹ ،خشک دودھ ،نمک،پانی ،کھانے کا تیل اور چوکلیٹ ڈال کر مکس کر کے ڈو بنالیں ۔
اب تیا ر کی ہوئی ڈو کی ڈونٹس بنا لیں اور دو سے تین منٹ تک فرائی کرلیں ۔
اب ایک باؤل میں چوکلیٹ لیں اوراس کو پگلا کر اس میں تیار شدہ ڈونٹس کو ڈپ کر لیں ۔
اب اس پر سپرنکل کر لیں۔
آپکے مزیدار ڈونٹس تیار ہیں ۔

Posted By: samira, Multan

Find out the Doughnuts Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Baking Recipes. Doughnuts is very famous in desi people. At KFoods you can find Doughnuts and all the urdu recipes in a very easiest way.

Doughnuts

Doughnuts in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Baking Recipes.

مزید بیکنگ ریسیپی ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment