اجزاء:
مرغی کا قیمہ ------ دو سو پچاس گرام
انڈہ ----- ایک عدد
پیاز (چوپ کی ہوئی) ----- ایک عدد
لہسن (چوپ کیے ہوئے) ----- پانچ جوے
کٹی ہوئی کالی مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
پاکستانی چائنیز نمک ----- آدھا چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
ساس کے اجزاﺀ
سویا ساس ----- ایک چائے کا چمچ
سفید سرکہ ------ ایک چائے کا چمچ
براؤن چینی ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- ایک چائے کا چمچ
ہری پیاز (موٹی کٹی ہوئی) ----- دو ڈنڈیاں
سلاد پتے٬ لیموں ------ سجانے کے لیے