اجزاء:
•مرغی (ابلی ہوئی اور ریشہ کی ہوئی)_____ 2 پیالی
•میدہ (چھنا ہوا)_____ 1 چوتھائی پیالی
•مکھن____ 1 چوتھائی پیالی
•اجمودہ (چوپ کیا ہوا )_____ 1 کھانے کا چمچ
•انڈا_____ 1 عدد
•پانی_____ 2 کھانے کے چمچ
•پیاز (چوپ کیے ہوئے )_____ 1 کھانے کا چمچ
•ڈبل روٹی کا چورہ_____ 1 چوتھائی پیالی
•کٹی ہوئی کالی مرچ)____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ
•تازہ دودھ_____ 1 پیالی
•نمک_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ
•نمک٬ کالی مرچ_____ حسب ضرورت