2/1کلو فلیٹ کی ہوئی چوپس کو ایک کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ، ایک چائے کا چمچہ نمک،4/3 چائے کا چمچہ میٹ ٹینڈ رائز،2کھانے کے چمچے لیمون کے رس کے ساتھ میری نیٹ کریں۔
اب چوپس کو حسبِ ضرورت بریڈ کرمبز سے کوٹ کرکے ایک فرائنگ پین میںتیل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کرلیں۔