پی نٹ بٹر اور چاکلیٹ کرو سینٹ سیند وچز
اجزاء:
پی نٹ بٹر------------- 4تیبل سپون
چاکلیٹ سپریڈ2-------------ٹیبل سپون
کریم--------- ایک ٹیبل سپون
کیلا---------- 2عدد
کروسینٹ--------- 2عدد
مکھن-------------- ایک ٹیبل سپون
ترکیب:
کروسینٹ کو درمیان سے کاٹ لیں، لیکن الگ نہ کریں اور مکھن لگا کر سینک لیں۔
کیلے کاٹ لیں۔ پی نٹ بٹر ، چاکلیٹ سپریڈ اور کریم کو ایک ساتھ اچھی طرح مکس کریں۔
اس سپریڈ کی ایک تہہ کرو سینٹ کے اندر لگائیں پھر کٹے ہوئے کیلے کو اس کرو سینٹ کے درمیان رکھیں، ہاتھ سے دبائین اور پلاسٹک ریپ میں لپیٹ کر رات کو ہی فریج میں رکھ دیں۔
صبح لنچ باکس میں رکھ کر دے دیں
پی نٹ بٹر اور چاکلیٹ کرو سینٹ سیند وچز
Chef Samina Jalil ,
Posted By: huma,