کلیجی کو 10 منٹ میں گلانے کے لیے شیف اعجاز انصاری اس میں کیا چیز ڈالتے ہیں؟ جانیں اس عید بازاری توا کلیجی گھر پر بنانے کی شاندار ریسیپی

Looking for a delicious and healthy meal option. Try our کلیجی کو 10 منٹ میں گلانے کے لیے شیف اعجاز انصاری اس میں کیا چیز ڈالتے ہیں؟ جانیں اس عید بازاری توا کلیجی گھر پر بنانے کی شاندار ریسیپی, it's a perfect choice for those in search of easy and simple recipes that cater to both taste and nutrition. You can find this fantastic recipe in both Urdu and English, making it accessible to a wide audience. Whether you're a seasoned chef or a beginner in the kitchen, this کلیجی کو 10 منٹ میں گلانے کے لیے شیف اعجاز انصاری اس میں کیا چیز ڈالتے ہیں؟ جانیں اس عید بازاری توا کلیجی گھر پر بنانے کی شاندار ریسیپی is a versatile option that promises a mouthwatering experience. Enjoy the simplicity of our easy recipes while savoring the goodness of a homemade, healthy meal.

عیدِ قرباں کی سب سے پہلی ڈش کلیجی ہوتی ہے جس کو کھانے کا انتظار کسی سے نہیں ہوتا اور جانور کے کتتے ہی سب سے پہلے دل چاہتا ہے کہ بس اب کلیجی فوراً ہی پک جائے۔ ارے بھئی ابھی تو جانور کٹا ہے، کلیجی نکلی ہے، تھوڑا صبر تو کرلیجیے ۔۔ کیسے پکے گی صرف 20 منٹ میں کلیجی؟ ایسا کیا جادو کیا جائے؟ تو چلیں بتاتے ہیں آپ کو کہ شیف اعجاز انصاری کلیجی کو جلدی سے پکانے کے لیے کیا کام کرتے ہیں؟

شیف اعجاز انصاری کلیجی کو جلدی گلانے کے لیے دھوتے وقت اس میں سفید سرکہ ڈالتے ہیں تاکہ اس کو پکنے میں زیادہ وقت نہ لگے۔ شیف اعجاز نے جہاں کلیجی کی چاٹ بنانے کا زبردست طریقہ بتایا وہیں گھر میں توا کلیجی بنانے کی بھی ترکیب بتائی۔

By Humaira  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   8516 Views   |   28 Jun 2023
Related Recipes
Reviews & Comments