اجزاء:
مرغی کی بوٹیاں (بغیر ہڈی) ----- آدھا کلو
پسا ہوا لہسن ادرک ------ دو کھانے کے چمچ
پیاز (چوپ کی ہوئی) ----- ایک عدد
ٹماٹر (چھوٹے چوکور کٹے ہوئے) ----- چار عدد
گاجر (چوکور کٹی ہوئی) ---- دو عدد
بند گوبھی (چوپ کی ہوئی) ---- آدھی عدد
کٹا اور بھنا ہوا دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ
بھنا ہوا سفید زیرہ ------ ایک چائے کا چمچ
ٹماٹو کیچپ ------ تین کھانے کے چمچ
املی کا گودا ------ تین کھانے کے چمچ
لال مرچوں کا پیسٹ ------ دو کھانے کے چمچ
براؤن چینی ------ ایک چائے کا چمچ
تیل ----- چار کھانے کے چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
ہرا دھنیا٬ ہری مرچیں ----- سجانے کے لیے