اجزاء:
میدہ ----- دو کپ
خمیر ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
چینی ---- ایک چائے کا چمچ
تیل ----- تیل کھانے کے چمچ
خشک دودھ ----- تین کھانے کے چمچ
بیکنگ پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
نیم گرم پانی ---- حسب ضرورت
فلنگ کے اجزاﺀ
چکن اسٹرپ (بون لیس) ---- دو سو پچاس گرام
نمک ---- حسب ذائقہ
لہسن (باریک چوپ کرلیں) ---- ایک چائے کا چمچ
چلی سوس ------ تین کھانے کے چمچ
سیاہ مرچیں (کٹی ہوئی) ----- حسب ذائقہ
خشک ٹماٹر ----- آدھا کپ
اوریگینو ---- ایک چائے کا چمچ
موزریلا چیز (کش کرلیں) ----- آدھا کپ
انڈے کی زردی ----- حسب ضرورت
تیل ------- دو کھانے کے چمچ