۔ ایک برتن میں گھی لیں اور اس میں چینی ڈال کر اچھے سے مکس کرلیں، اسکے بعد ونیلا ایسنز، نمک اور آٹا شامل کریں چھان کر
۔ ان چیزوں کو مکس کریں اور ہاتھ سے گوندھ کر بسکٹ کا ڈوہ تیار کرلیں
۔ اب ہاتھوں سے بسکٹ کی ٹکیاں بنائیں اور اسے ٹرے میں رکھتے جائیں، اور اسکے اوپر انڈے کی زردی اور اگر چاہیں تو بادام پستے لگا دیں
۔ پھر اوون کو 180 ڈگری پر رکھ کہ پری ہیٹ کر لیں اور 15 سے 20 منٹ تک بسکٹ کو بیک کر لیں۔
۔ اور اگر آپ چولہے پر بنا رہی ہیں تو دیگچی کو درمیانی آنچ پر گرم کرلیں پھر اسٹینڈ رکھ کر بسکٹ کو 15 سے 20 ڈھکن لگا کر بیک کر لیں
۔ مزیدار خستہ اور کرارے آٹے کے بسکٹ تیار ہیں!