18 Dhul-Qadah 1447 | May 06, 2026
اگر سانس اور پھیپھڑوں کی بیماری سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو گھر پر کپڑے دھونے کے بعد یہ ایک کام ہر گز نہ کریں ۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ خواتین کپڑے دھونے کے بعد انہیں اندر کمروں یا صحن میں ہی خشک ہونے کے لئے ڈال دیتی ہیں۔انہیں اس کا علم نہیں ہوتا کہ یہ ایک انتہائی خطرناک عمل ہے اور اس کی وجہ سے سانس کی بیماریاں اور پھیپھڑوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ مکمل پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں