Answer
سر کی خشکی کو کنٹرول کرنے کے لیے دو پتے روز میری کے لے کر چار کپ پانی میں پانچ منٹ ابالیں- اس کے اس مرکب کو فلٹر کرلیں اور اس وقت تک انتظار کریں جب تک یہ گرم ہے اور اس میں دو کھانے کے چمچ سرکہ شامل بھی کردیں پھر اس مکسچر کو اپنے سر میں لگائیں اور یہ عمل ہفتے میں دو تین بار کریں- خشکی دوبارہ نظر نہیں آئے گی - اگر یہ عمل جاری رکھیں گی تو خشکی ہمیشہ کے لیے غائب ہوجائے گی-