Answer
طریقہ
===
بیسن کو پانی میں گھول کر چہرے پر لگائیں۔ جب یہ ہلکا خشک ہوجائے تو اسے ہاتوں کی مدد سے کھرچ کر اتار لیں۔ اس سے بال جڑ سے نکل آئیں گے۔ پانی میں نمک ڈال کر سوتی کپڑے سے اسے چہرے پر ملیں۔ تقریبا ایک پفتے کے باقاعدہ استعمال سے بال ختم ہو جائیں گے۔