Wazan Me Kami Ka Behtreen Nuskha

Wazan Me Kami Ka Behtreen Nuskha
Posted By:Faizan 3650 Views
0 Comments Feb 22, 2021


روزانہ پانی میں زیرہ ڈال کر پئیں اور جسم میں رونما ہونے والی اس تبدیلی سے حیران رہ جائیں اور ابھی اس سستے نسخے کہ مہنگے نتائج پائیں

روزانہ دو گلاس پانی میں زیرہ ڈال کر پینے کے بہت سے فوائد ہیں اس سے آپ کے وزن میں خاصی کمی آجاتی ہے جوکہ ہر انسان لئے کسی قدرتی تحفے سے کم نہیں ہے۔
وزن بڑھنے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں مگر وزن بڑھ جانے پر کھانا پینا نہ چھوڑیں اس سے آپ کی صحت کو نقصان ہو سکتا ہے، لہٰذا یہ پانی پئیں اور وزن میں بغیر کسی ورزش کے کمی پائیں۔

ٹپ:

٭ دو گلاس پانی کو گرم کریں اس میں دو چمچ زیرہ پاؤڈر اور ایک الائچی ڈال کر خوب پکائیں۔
٭نیم ٹھنڈا ہونے پر اس میں ایک لیموں کا رس شامل کریں اور پی لیں۔
٭ اس پانی کو روزانہ پینے سے آپ کی صحت بالکل برقرار رہے گی، وزن بھی کم ہوگا اور جسم کا اضافی کولیسٹرول بھی کم ہوجائے گا۔
٭ آپ اس پانی کو روزانہ ناشتے سے پہلے لازمی پئیں ۔
٭ اگر رات کو کھانے کے بعد پیٹ زیادہ بھر گیا ہے تو اس پانی کو بنا کر پی لیں یہ آپ کے معدے کو ریلیف پہنچائے گا۔
٭ ساتھ ہی یہ معدے کی تکلیف اور بدہضمی کو بھی کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Wazan Me Kami Ka Behtreen Nuskha in most easiest way. Find Wazan Me Kami Ka Behtreen Nuskha in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Wazan Me Kami Ka Behtreen Nuskha totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Wazan Me Kami Ka Behtreen Nuskha.

Relevant Totkay

Reviews

Comments