Tips To Get Rid Of Flies

Tips To Get Rid Of Flies
Posted By:Sameer 125260 Views
0 Comments Mar 24, 2020


مکھیوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

مکھیوں سے نجات پانے کے لیے جب صبح گھر کی صفائی کرلیں تو ایک بالٹی پانی میں دو عدد لیموں نچوڑ کر اچھی طرح مکس کریں اور اس پانی سے فرش دھولیں تو دن بھر گھر میں دوبارہ مکھیاں نہیں
آئیں گی

· چائے کی استعمال شدہ پتی کو سکھا لیجئے اور پھر دہکتے ہوئے انگاروں پر ڈالئے تو مکھیاں بھاگ جائیں گی۔

· کھانے کی میز پر ایک پیالے میں تازہ پودینے کے پتے رکھ دیں تو مکھیاں نہیں آئیں گی۔

· فرش دھونے کے پانی میں اگر نمک ملایا جائے تو کیڑے اور مکھیاں فرش پر نہیں بھنبھنائیں گے۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Tips To Get Rid Of Flies in most easiest way. Find Tips To Get Rid Of Flies in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Tips To Get Rid Of Flies totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Tips To Get Rid Of Flies.

Relevant Totkay

Reviews

Comments